بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پشتوبولنے والے افراد کو یہ بڑی ذمہ داری سونپ دی جائے،شہبازشریف نے حکم جاری کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان سے آنے والے شائقین کے لئے خوشخبری‘ وزیر اعلی پنجاب نے قذافی سٹیڈیم کے باہر پشتو بولنے والے پولیس آفیسرز تعینات کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے قذافی سٹیڈیم

کے باہر پشتو بولنے والے پولیس آفیسرز تعینات کرنے کا حکم دیا ہے پشتو بولنے والے پو لیس آفیسرز مامور کرنے کا مقصد خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آنے والے شائقین کرکٹ کے لئے سٹیڈیم داخلے کے لئے آسانی پیدا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…