پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

’’تمام فسادیوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا دبنگ اعلان !

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روز ملتان گیریژن کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشن تیاریوں ، مردم اور خانہ شماری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مردم اور خانہ شماری کے تربیتی سیشن کا بھی معائنہ کیا اور تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے مظفرگڑھ میں انسداد دہشتگردی کے تربیتی کیمپ کا بھی دورہ کیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے

افسروں اورجوانوں کی تعریف کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج مردم اور خانہ شماری کے لئے بھرپورتعاون اور تمام وسائل فراہم کریگی۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ردالفساد کے ذریعے ملک بھر سے فسادیوں کا خاتمہ کیا جائیگا۔ اس آپریشن سے حالات معمول پر لانے میں مدد ملے گی۔ آئی جی ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…