بھارتی ایٹمی حملے کا خطرہ،پاکستان کی تصدیق،تشویشناک اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ایٹمی حملے کا خطرہ،پاکستان کی تصدیق،تشویشناک اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ بھارت کا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا ڈاکٹرائن غیرمصدقہ، ڈھونگ اور سیاسی بیان کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ، اب ایٹمی ہتھیاروں… Continue 23reading بھارتی ایٹمی حملے کا خطرہ،پاکستان کی تصدیق،تشویشناک اعلان کردیاگیا