مشال خان کا قتل،پیپلزپارٹی کا شدید ترین ردعمل،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے عبدلولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان پر سخت ترین تشدد کرکے قتل کرنے کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طالب علم پر اس کے ساتھی طلباء نے جمعرات کو توہین رسالت کا الزام لگایا تھا۔ ہفتہ کو پارٹی کے سیکریٹری… Continue 23reading مشال خان کا قتل،پیپلزپارٹی کا شدید ترین ردعمل،بڑا مطالبہ کردیا











































