کلثوم نواز اگلی وزیر اعظم، مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بنا نے کیلئے پس پردہ تمام تیاری مکمل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)الیکشن کمیشن کے پاس مسلم (ن)لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں پرترجیحی فہرست پہلے ہی ختم ہوچکی ہے ۔کلثوم نواز کو رکن قومی اسمبلی بنانا مقصود ہوا تو ن لیگ کی کسی خاتون رکن سے استعفیٰ لیکر دو سے تین دن میں مخصوص نشست کے عمل میں کلثوم نواز رکن قومی اسمبلی بن… Continue 23reading کلثوم نواز اگلی وزیر اعظم، مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بنا نے کیلئے پس پردہ تمام تیاری مکمل