پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’جے آئی ٹی رپورٹ پر عمل کے پابند نہیں‘‘ سپریم کورٹ ججز کے ریمارکس پر لیگی کیمپ میں شادیانے بج اٹھے

datetime 17  جولائی  2017

’’جے آئی ٹی رپورٹ پر عمل کے پابند نہیں‘‘ سپریم کورٹ ججز کے ریمارکس پر لیگی کیمپ میں شادیانے بج اٹھے

اسلام آباد ( آئی این پی)  سپریم کورٹ کے  جسٹس اعجاز افضل خان   نے پانامہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ جے آئی ٹی دستاویزات کے ذرائع کیا ہیں؟ ذرائع جانے بغیر کیا دستاویزات کو درست قرار دیا جاسکتا ہے؟   شہباز شریف بطور گواہ جے آئی ٹی کے سامنے… Continue 23reading ’’جے آئی ٹی رپورٹ پر عمل کے پابند نہیں‘‘ سپریم کورٹ ججز کے ریمارکس پر لیگی کیمپ میں شادیانے بج اٹھے

چوہدری نثار ،احسن اقبال ، خواجہ آصف ،خرم دستگیر اورشاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

datetime 17  جولائی  2017

چوہدری نثار ،احسن اقبال ، خواجہ آصف ،خرم دستگیر اورشاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے عہدہ پر موجودگی کے باوجود حکمران مسلم لیگ ن کے اندر بی پلان پر غیر محسوس انداز میں غور و خوض اور لابنگ کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی ذمہ داران ایک طرف نواز شریف حکومت سے اپنی کمٹمنٹ کا جرات سے اظہار کرتے ہیں۔ اس… Continue 23reading چوہدری نثار ،احسن اقبال ، خواجہ آصف ،خرم دستگیر اورشاہد خاقان عباسی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل

آپ سے کیا مشاورت کروں کوئی بات آف دی ریکارڈ نہیں رہتی،نوازشریف کا وزراسے گلہ

datetime 17  جولائی  2017

آپ سے کیا مشاورت کروں کوئی بات آف دی ریکارڈ نہیں رہتی،نوازشریف کا وزراسے گلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وسیع مشاورتی اجلاس اور کابینہ میٹنگ نہ بلانے کی وجہ بتا دی ۔وزیراعظم نے وزراء سے گلہ کیا کہ اجلاسوں میں ہونیوالی، آف دی ریکارڈ باتیں صبح اخبارات میں شہ سرخیوں کے ساتھ شائع ہوتی ہیں اور ٹی وی چینلز پر زیر بحث نظر آتی ہیں، وزیراعظم نے… Continue 23reading آپ سے کیا مشاورت کروں کوئی بات آف دی ریکارڈ نہیں رہتی،نوازشریف کا وزراسے گلہ

شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 17  جولائی  2017

شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی نے مینڈیٹ سے تجاوز کیا، رپورٹ جانبدارانہ ہے، رویہ غیر منصفانہ ہے، ، ہر معاملے پر حتمی رائے قائم کی، ، کسی تفتیشی شخص کو قصور وار قرار دینے کا اختیار جے آئی ٹی کے پاس نہیں، جے آئی ٹی ممبران کی نامزدگی پر بھی اعتراض، شریف خاندان نے سپریم… Continue 23reading شریف خاندان نے جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اقدام اٹھا لیا

سی پیک کیلئے علیحدہ وزارت نہ بن سکی ،چین کو سخت مایوسی کا سامنا

datetime 17  جولائی  2017

سی پیک کیلئے علیحدہ وزارت نہ بن سکی ،چین کو سخت مایوسی کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیابی سے چلانے اور اس کے تمام معاملات کو ایک ہی جگہ پر نمٹانے کیلئے چینی حکومت کی طرف سے بار ہا توجہ دلانے کے باوجود سی پیک ڈویژن یا وزارت قائم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ چینی حکومت اور کمپنیوں کو سی… Continue 23reading سی پیک کیلئے علیحدہ وزارت نہ بن سکی ،چین کو سخت مایوسی کا سامنا

سازش کے الزامات مسترد کئے جانے کے بعد حکومت بند گلی میں پھنس گئی

datetime 17  جولائی  2017

سازش کے الزامات مسترد کئے جانے کے بعد حکومت بند گلی میں پھنس گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کے وزراء کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ سے منسوب سازش کے الزامات کو عسکری قیادت کی طرف سے مسترد کئے جانے کے بعد حکومت بند گلی میں پھنس گئی ۔ ایک موقر روزنامے میں شائع خبر کے مطابق حکومت کو جے آئی ٹی کے ردعمل سے بچنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سازش سے… Continue 23reading سازش کے الزامات مسترد کئے جانے کے بعد حکومت بند گلی میں پھنس گئی

نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نا اہل سپریم کورٹ میں کونسے ناقابل تردید ثبوت جمع!!

datetime 17  جولائی  2017

نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نا اہل سپریم کورٹ میں کونسے ناقابل تردید ثبوت جمع!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاناما کیس جے آئی ٹی نے شہباز شریف کے خلاف 9صفحات پر مشتمل نا قابل تردید نا اہلی کے ثبوت فراہم کیے ہیں ،اس لیے اب صرف گارڈ فادر ون ہی نہیں بلکہ گارڈ فادر ٹو بھی نا اہلی کی زد میں… Continue 23reading نواز شریف کے ساتھ ساتھ شہباز شریف بھی نا اہل سپریم کورٹ میں کونسے ناقابل تردید ثبوت جمع!!

پشاور میں خودکش دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی 

datetime 17  جولائی  2017

پشاور میں خودکش دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی 

پشاور(آن لائن)پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 2 اہلکار شہید جبکہ6 زخمی ہوگئے۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کنٹونمنٹ پشاور عمران ملک کے مطابق دھماکا حیات آباد میں باغ ناران چوک کے نزدیک سیکیورٹی فورسز کے گاڑی کے قریب ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ ایف سی کا قافلہ حیات… Continue 23reading پشاور میں خودکش دھماکا، 2 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی 

’’دہلی کی جامع مسجد کے امام صاحب کا پاکستانی وزیر اعظم کے نام خط ‘‘

datetime 17  جولائی  2017

’’دہلی کی جامع مسجد کے امام صاحب کا پاکستانی وزیر اعظم کے نام خط ‘‘

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی کی جامع مسجد کے امام کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی نے کہاکہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی اختیار نہیں۔بی جے پی نے اپنے بیان میں شاہی… Continue 23reading ’’دہلی کی جامع مسجد کے امام صاحب کا پاکستانی وزیر اعظم کے نام خط ‘‘