سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار(آن لائن)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڑھ میں سابق وزیراعلی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل کے گھر کے باہر ایک راکٹ آکر گرا، جس کے نتیجے میں گھر کا مرکزی دروازہ بری طرح متاثر ہوا۔سرکاری ذرائع کے مطابق راکٹ علی الصبح نامعلوم مقام سے فائر کیا گیا۔ وڑھ… Continue 23reading سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گھر پر راکٹ حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا











































