مقبوضہ کشمیر نعروں سے گونج اٹھا ،انٹرنیٹ سروس معطل ، اضافی قابض فوج وادی میں تعینات، نوجوان سڑکوں پر نکل آئے
سرینگر،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بزدل فوج نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے، وادی کے حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ سروس معطل ،احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ، لاٹھی چارج ،یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے بھارتی قابض فوج نے نہتے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر نعروں سے گونج اٹھا ،انٹرنیٹ سروس معطل ، اضافی قابض فوج وادی میں تعینات، نوجوان سڑکوں پر نکل آئے











































