پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’دہلی کی جامع مسجد کے امام صاحب کا پاکستانی وزیر اعظم کے نام خط ‘‘

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی کی جامع مسجد کے امام کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی نے کہاکہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی اختیار نہیں۔بی جے پی نے اپنے بیان میں شاہی امام سید احمد بخاری کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ

مسئلہ کشمیر دو ممالک کے درمیان کا معاملہ ہے۔بی جے پی نے مزید کہا کہ کسی مخصوص کمیونٹی کے فرد کو ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ اپنے ملک کی حکومت کو نظر انداز کر کے دوسرے ملک کی حکومت کو خط لکھے۔شاہی امام نے مسئلہ کشمیر کو بات چیت سے حل کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا تھا جس کی شاہی مسجد فتح پوری کے امام مکرم احمد نے بھی حمایت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…