پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف نے آخر کار ہاتھ کھڑے کر دیئے، ملکی سیاست میں بھونچال

datetime 19  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے آخر کار ہاتھ کھڑے کر دیئے، ملکی سیاست میں بھونچال

اسلام آباد(آن لائن) پانامہ کیس میں استعفیٰ کے معاملہ پر وزیراعظم بالآخر ’’ ہینڈز اپ‘‘ ہو گئے۔ رواں ہفتہ پارٹی سے نئے وزیراعظم کے لئے نام فائنل کر دیا جائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کانام فائنل ہوتے ہی فارورڈ بلاک بنانے کے لئے لنگوٹ کس لئے ہیں، معلومات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے آخر کار ہاتھ کھڑے کر دیئے، ملکی سیاست میں بھونچال

صرف نواز شریف کا احتساب نہیں بلکہ ۔۔عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے کیا قدم اٹھا لیا گیا؟

datetime 19  جولائی  2017

صرف نواز شریف کا احتساب نہیں بلکہ ۔۔عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے کیا قدم اٹھا لیا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اثاثے چھپائے جانے پر کیس کی سماعت۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف جاری سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ سے درخواست کی گئی ہے کہ… Continue 23reading صرف نواز شریف کا احتساب نہیں بلکہ ۔۔عمران خان کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے کیا قدم اٹھا لیا گیا؟

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ کونسا ایک شخص ہے؟

datetime 19  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ کونسا ایک شخص ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نواز نثار اختلافات کی وجہ بنے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے ایف آئی اے کے تفتیشی افیسر ظفر حجازی کو ریلیف دینے کے احکامات جاری ہوئے تو چوہدری نثار برا مان گئے۔وزیر داخلہ کا موقف تھا کہ تفتیشی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ کونسا ایک شخص ہے؟

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

datetime 19  جولائی  2017

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پر اندھا دھند فائرنگ، 4افراد جاں بحق، خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کارپر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہو گئی۔… Continue 23reading صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

datetime 18  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ اورشواہد کے جائزے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ معاملہ نیب کو بھیجیں یا نااہلی سے متعلق فیصلہ کردیں ٗ جے آئی ٹی کی سفارشات کے پابند نہیں ٗ ہمیں جے آئی ٹی کی رائے نہیں اس کا مواد… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی یا نیب سے مزید تحقیقات؟سپریم کورٹ نے اعلان کردیا

جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

datetime 18  جولائی  2017

جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امورسرتا ج عزیز نے کہاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں تاحال کسی فوج کی قیادت نہیں کررہے ٗاس وقت فوج بنی ہے اور نہ ہی ٹی او آرز کو حتمی شکل دی گئی ہے ٗاسلامی فوجی اتحاد کے ٹی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کا ڈراپ سین،پاکستان نے سرپرائز دیدیا

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

datetime 18  جولائی  2017

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

لاہور(نیوزڈیسک) پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا،، پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی نااہلی کا امکان ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب کیس حتمی مرحلے میں داخل… Continue 23reading پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا،فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے پہلے سے ہی بتادیا

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

datetime 18  جولائی  2017

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، سماہنی سیکٹر میں دیہی آبادی پر فائرنگ و گولہ باری سے 2افراد شہید، 9زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرپور آزادکشمیر کے سماہنی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔شہادتیں

، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

datetime 18  جولائی  2017

، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی نا اہلی کی درخواست خارج، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نا اہلی کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے… Continue 23reading ، پانامہ کیس میں الجھےاور پریشان شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، لیگیوں کے جشن