اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کی قیمت1روپے اور 90پیسے فی یونٹ کمی اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت1روپے اور 90پیسے فی یونٹ کم کردی چیئرمین نیپرا طارق سدوزٹی کی جانب سے یہ فیصلہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے درخواست پر منگل کو مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ۔سی سی پی اے کے درخواست میں موقف اپنا یا گیا تھا کہ مئی کی پیداور کیلئے لاگت فی یونٹ 6روپے اور77پیسے مقرر کی گئی تھی لیکن مئی کی اصل

پیداوار 4روپے 88پیسے فی یونٹ رہی لہذا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1روپے اور90پیسے کی کمی کی جائے چیئرمین نیپرا نے درخواست پر بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1روپے اور90 پیسے کی منظوری دے دی تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک لائف لائن اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…