اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

ایران سے پاکستا نی سر حدی علاقے پنجگور پر گو لہ با ری ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 19  جون‬‮  2017 |

پنجگور (آن لائن) ایران نے پاکستانی سرحدی علاقے پنجگور میں پروم کے مقام پر متعدد مارٹر گولے فائر کئے جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ضلعی انتظامیہ نے کل منگل کو پاک ایران سرحد پر ایمرجنسی فلیگ میٹنگ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستان کے علاقے پنجگور میں پروم کے مقام پر متعدد مارٹر گولے فائر کئے گئے جو کہ میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے لیکن کوئی جانی نقصان

نہیں ہوا ۔ پیر کے روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مارٹر گولوں کے حوالے سے ایرانی سرحدی حکام کو احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا اورکل منگل کو پاک ایران سرحد پر ہنگامی فلیگ میٹنگ بھی طلب کر لی گئی ہیں جس میں پاک ایران انتظامی سکیورٹی حکام شریک ہوں گے اور معاملے کا جائزہ لیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…