اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

’’مریم نواز کی سپریم کورٹ میں پیش کی گئیں دستاویزات جعلی نکلی‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’مریم نواز کی سپریم کورٹ میں پیش کی گئیں دستاویزات جعلی نکلی‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما لیکس سے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ کی جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز لف کی گئی ہیں جنھیں کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔جے آئی ٹی… Continue 23reading ’’مریم نواز کی سپریم کورٹ میں پیش کی گئیں دستاویزات جعلی نکلی‘‘

’’ہم مان لیتے ہیں کہ رقم گلف سٹیل ملز سے گئی لیکن گئی کس طرح یہ بتائیں؟‘‘

datetime 20  جولائی  2017

’’ہم مان لیتے ہیں کہ رقم گلف سٹیل ملز سے گئی لیکن گئی کس طرح یہ بتائیں؟‘‘

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناماکیس کی جےآئی ٹی رپورٹ پرسماعت شروع ہوگئی،وزیراعظم کےبچوں کےوکیل سلمان اکرم راجہ دلائل دےرہےہیں۔تفصیلات کےمطابق جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ اورجسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے3 رکنی عمل درآمد بینچ نےپاناما کیس کی سماعت شروع کردی۔پ اناماکیس… Continue 23reading ’’ہم مان لیتے ہیں کہ رقم گلف سٹیل ملز سے گئی لیکن گئی کس طرح یہ بتائیں؟‘‘

چیئرمین ایس ای سی پی نوازشریف اور چوہدری نثار میں دوریوں کا سبب بنے

datetime 20  جولائی  2017

چیئرمین ایس ای سی پی نوازشریف اور چوہدری نثار میں دوریوں کا سبب بنے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اوروزیر داخلہ چوہدری نثار میں اختلافات کی خبریں اس وقت زبان زدعام ہیں۔چوہدری نثار کی جانب سے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کی افواہیں بھی زیر گردش ہیں۔آخر کون ہے وہ شخص جو ان میں دوریوں کا سبب بنا۔۔۔جی ہاں وہ شخص ہے چیئر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی… Continue 23reading چیئرمین ایس ای سی پی نوازشریف اور چوہدری نثار میں دوریوں کا سبب بنے

رحمان ملک اور بابر اعوان بینظیر بھٹو کے قتل کی سازش میں شامل ہیں‘چودھری محمداسلم کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2017

رحمان ملک اور بابر اعوان بینظیر بھٹو کے قتل کی سازش میں شامل ہیں‘چودھری محمداسلم کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے پروٹوکول آفیسر چودھری محمداسلم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ جنرل (ر) نصیراللہ بابر نے محترمہ بینظیر بھٹو کی طالبان کے لیڈر بیت اللہ محسود سے ٹیلیفون پر بات کرائی تو بیت اللہ محسود نے محترمہ بینظیر بھٹو سے کہا کہ ہم خواتین کو نشانہ… Continue 23reading رحمان ملک اور بابر اعوان بینظیر بھٹو کے قتل کی سازش میں شامل ہیں‘چودھری محمداسلم کا انکشاف

عمران خان کیخلاف بھی جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

datetime 20  جولائی  2017

عمران خان کیخلاف بھی جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر اثاثے چھپانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر اثاثے چھپانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں… Continue 23reading عمران خان کیخلاف بھی جے آئی ٹی بنانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

وزیر اعظم ہائوس اور پارٹی کے سینئر اراکین میڈیا سے رابطہ کرنے میں پہلو تہی کرنے لگے

datetime 20  جولائی  2017

وزیر اعظم ہائوس اور پارٹی کے سینئر اراکین میڈیا سے رابطہ کرنے میں پہلو تہی کرنے لگے

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں کے کاروبار اور منی ٹریل کے حوالے سے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حکومتی وکلا کی طرف سے سپریم کورٹ میں ٹھوس قانونی نکات نہ اٹھائے جانے کے باعث حکومتی اراکین کو وزیر اعظم پر کرپشن کے لگائے الزامات کا دفاع کرنے میں مشکلات کا سامنا… Continue 23reading وزیر اعظم ہائوس اور پارٹی کے سینئر اراکین میڈیا سے رابطہ کرنے میں پہلو تہی کرنے لگے

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، وہ شرائط کیا ہیں؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2017

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، وہ شرائط کیا ہیں؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تازہ صورت حال کے تحت استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہیں، صابر شاکر نے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، وہ شرائط کیا ہیں؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

وزیراعظم نوازشریف کی سادگی،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 19  جولائی  2017

وزیراعظم نوازشریف کی سادگی،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

سیالکوٹ(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ 1972میں ہمیں لوٹا گیا جب نوازشریف بچہ تھا اور آج ہم سے ہی منی ٹریل پوچھتے ہو ، آپ نے کون سے خزانے دیے تھے جو ہم لوٹ کر دبئی لے گئے ، آج اگر میرا احتساب ہورہا ہے تو اچھی بات ہے، کل کسی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی سادگی،حیرت انگیز دعویٰ کردیا

پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2017

پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد زبانی باتوں کے بجائے عملی اقدامات کے ذریعے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری کو… Continue 23reading پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا، برطانوی عسکری تھنک ٹینک کے حیرت انگیز انکشافات