ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین ایس ای سی پی نوازشریف اور چوہدری نثار میں دوریوں کا سبب بنے

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اوروزیر داخلہ چوہدری نثار میں اختلافات کی خبریں اس وقت زبان زدعام ہیں۔چوہدری نثار کی جانب سے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کی افواہیں بھی زیر گردش ہیں۔آخر کون ہے وہ شخص جو ان میں دوریوں کا سبب بنا۔۔۔جی ہاں وہ شخص ہے چیئر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی جس کا نجی ٹی وی نے کھوج لگا لیا ہے ۔

ایک موقر روزنامے کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس سے ایف آئی اے کے تفتیشی آفسر ظفر حجازی کو ریلیف دینے کے احکامات جاری ہوئے تو چوہدری نثار بُرا مان گئے ،وزیر داخلہ کا موقف تھا کہ تفتیشی افسر کو میرٹ پر کام کرنے دیا جائے ۔چیئرمین ایس ای سی پی کو کوئی ریلیف دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے اسی وجہ نے نواز شریف اور چوہدری نثار میں فاصلے بڑ ھا دئیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…