جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’کرپشن  کے حمام میں سب ننگے نکلے ‘‘ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا شرمناک اقدام منظر عام پر ۔۔ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے موقر روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر مدرسہ پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے کچہری چوک پر واقع مدرسہ پر مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسدالرحمن نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر قبضہ کی کوشش کی

جس پر پولیس کو طلب کیا گیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مدرسہ پر قبضہ کی کوشش ناکام بنادی اور مدرسہ کے باہر پولیس اہلکار تعینات کر دیئے۔ مدرسہ کے طالب علموں نے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کیا اور انہیں کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا، مہتمم مدرسہ محمدعثمان کے مطابق مولانافضل الرحمن کے بیٹے نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کے مدرسہ پر قبضہ کی کوشش کی ، حکام بالا اس کا نوٹس لیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…