ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، وہ شرائط کیا ہیں؟ معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار، دو شرائط عائد کر دیں، سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تازہ صورت حال کے تحت استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہیں، صابر شاکر نے مزید کہا کہ

وزیراعظم نے استعفیٰ دینے کے لیے چند شرائط رکھی ہیں جن ایک تو یہ ہے کہ حکمران جماعت کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان پر مزید کیس نہ کھولے جائیں اس کے علاوہ نہ ہی مریم نواز کو کچھ کہا جائے، صابر شاکر نے کہا کہ مذکورہ دو شرائط پر نواز شریف استعفیٰ دینے کے لیے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…