نواز شریف کا شو ختم ،جے آئی ٹی نے کرپشن ثابت کر دی ہے ،بلاول بھٹو
کراچی (اے این این) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ نے ثابت کردیا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ہے، نواز شریف کا شو ختم ہو گیا ،ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے،عدالت شریف برادران کو باہر نکال دے گی ۔پی پی چیئرمین بلاول… Continue 23reading نواز شریف کا شو ختم ،جے آئی ٹی نے کرپشن ثابت کر دی ہے ،بلاول بھٹو











































