پارلیمنٹ توڑی گئی تو کیا ہوگا؟چوہدری نثار کیا کررہے ہیں؟خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا
سکھر(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ امید ہے پاناماکیس کا فیصلہ کل یا پرسوں آجائے گا ، فیصلہ آیا تو نواز شریف کو جانا پڑے گا ا، اگر نواز شریف جاتے ہیں تو پھر عمران خان بھی جائیں گے تاہم اگر پارلیمنٹ توڑی گئی تو انتخابی… Continue 23reading پارلیمنٹ توڑی گئی تو کیا ہوگا؟چوہدری نثار کیا کررہے ہیں؟خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا