اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کی تیاری،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد آخر کار حکومت پر دباؤ بڑھنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں

سے رابطو ں کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر مشتر کہ جد وجہد سمیت دیگر آپشز کے تحت حکومت پر دباؤ بڑھا جائیگاجس میں مشتر کہ پلیٹ فارم سے مختلف ایشوز پر عوامی جلسوں کے علاوہ ‘کانفر نسیں منعقد کر نے کے ساتھ ساتھ مشتر کہ موقف اختیار کیا جائے گا تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ عید کے بعد ہی کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…