روانگی کی تیاریاں، اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 5 جولائی کو تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، اس دورے کے دوران وہ تاجک رہنماؤں سے دو طرفہ قومی اور تجارتی امور پر بات چیت بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 5 جولائی… Continue 23reading روانگی کی تیاریاں، اعلان کر دیا گیا











































