چوہدری نـثار نے خاموشی توڑ دی،آج شام 5بجے کیا کرنے جا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کیلئے آج کا ہی دن کیوں چنا؟لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نـثار نے اچانک پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی سما کے مطابق چوہدری نثار نے شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور سعد رفیق کی درخواست مسترد کرتے ہوئےآج شام 5بجے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پریس کانفرنس سے روکنے اور اندرونی معاملات… Continue 23reading چوہدری نـثار نے خاموشی توڑ دی،آج شام 5بجے کیا کرنے جا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو کیلئے آج کا ہی دن کیوں چنا؟لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں