بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

وقت سے پہلے انتخابات،اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ شریف برادران کواحتساب کو سازش قراردیکر خود کو بچانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ کا کئی بار نہیں بلکہ پہلی بار شفاف احتساب ہو رہا ہے جو ان کو برداشت نہیں ہورہا ہے مگر ان کو پائی پائی کا حساب دینا پڑ یگا ‘ملک میں عام انتخابات2018سے پہلے بھی ممکن ہیں ۔ اتوار کے روزگفتگوکرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ پانامہ کیس

میں (ن) لیگ والے رانگے ہاتھوں پکڑوں جا چکے ہیں اور اب انکو اپنا انجام نظر آرہا ہے جسکی وجہ سے پورا شر یف خاندان اپنے اپنے انداز میں جے آئی ٹی کو دھمکیاں دیا رہا ہے مگر اسکے باوجود وہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے اور اب ملک میں شر یف خاندان کو اپنے کر توتوں کی سزاضرور ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حر کتوں سے لگ رہا ہے ملک میں وقت سے پہلے بھی عام انتخابات ممکن ہو سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…