سانحہ بہاولپور،شہبازشریف کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ملتان میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد واپس لاہور جانے کی بجائے دوبارہ بہاولپور آگئے۔وزیر اعلی شہباز شریف نے اپنی نگرانی میں زخمیوں کو لاہور منتقل کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے سی 130 طیارے کے ذریعے زخمیوں کو… Continue 23reading سانحہ بہاولپور،شہبازشریف کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا











































