اسلام آباد (آن لائن) امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو گاڑیوں اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری مائک نے پہلے پولیس کی دو گاڑیوں کو ٹکر ماری‘ اس کے بعد ایک پرائیویٹ گاری کو ٹکر ماری‘ بجائے اپنی غلطی ماننے کے ماریکی سفارتکار نے پولیس اہلکاروں کو دھکے
بھی دیے اور موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے امریکی سفارتخانے کے اہلکار کو گرفتار کرکے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔
امریکی سفارتکار کی پولیس کی دو اور ایک پرائیویٹ گاڑی کو ٹکر ماری‘ پولیس اہلکاروں کو دھکے بھی دئیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں