نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، شیخ رشید نے واضح کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار ہیں تاہم زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، پی ڈی ایم میں کافی اختلافات ہیں،اپوزیشن اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے ، چند روز بعد رمضان المبارک ہے ، عبد… Continue 23reading نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے تیار زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، شیخ رشید نے واضح کردیا


































