عائشہ گلالئی کے ذاتی معاون نے ان کی کرپشن کا پول کھول دیا
اسلام آباد(آن لائن) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے ذاتی معاون نور زمان نے ان کی کرپشن کا پول کھول کر رکھ دیا ، ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف معاہدوں میں کل ملا کر ایک کروڑ ہضم کرگئی اور خود وزیر داخلہ بننے سمیت والد شمس قیوم کو گورنر بنانے کے خواب بھی دیکھتی رہی جبکہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے ذاتی معاون نے ان کی کرپشن کا پول کھول دیا