شہبازشریف نے عمران خان کو کھری کھری سنادیں
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہی ہماری منزل ہے، وطن عزیز کو صحیح معنوں میں قائدؒ اور اقبالؒ کا ملک بنانے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں، نیا پاکستان بنانے کے دعویداروں نے ملک کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے میں کوئی کسر اٹھا… Continue 23reading شہبازشریف نے عمران خان کو کھری کھری سنادیں









































