اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مجھے معاف کردیں، میں نے جھوٹی خبر شائع کی‘‘ روزنامہ ’جنگ‘ کے رپورٹر احمد نورانی نے معافی مانگ لی

datetime 12  جولائی  2017

’’مجھے معاف کردیں، میں نے جھوٹی خبر شائع کی‘‘ روزنامہ ’جنگ‘ کے رپورٹر احمد نورانی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی روزنامے ’’جنگ‘‘ کے رپورٹراحمد نورانی نےجے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے قارئین سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق احمد نوارنی نے آج کی رپورٹ میں کہا ہے کہ’’ سب سے پہلے مجھے اس اعتراف سے شروعات کرنے دیں کہ پیر کا روز میرے لئے بہت شرمندگی کا دن تھا… Continue 23reading ’’مجھے معاف کردیں، میں نے جھوٹی خبر شائع کی‘‘ روزنامہ ’جنگ‘ کے رپورٹر احمد نورانی نے معافی مانگ لی

چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

datetime 12  جولائی  2017

چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عبوری ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اہم افسران کے ای میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرکے حساس ریکارڈ ضائع کرنے کی کوشش کی جب کہ کل… Continue 23reading چیئرمین ایس ای سی پی ضمانت پر ہونے کے باوجود اپنے دفتر پہنچ گئے کونسا حساس ترین ڈیٹا ضائع کرنے کی کوشش کی؟

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد شریف خاندان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔عہدہ اور ساکھ دائو پر لگ گئی

datetime 12  جولائی  2017

پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد شریف خاندان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔عہدہ اور ساکھ دائو پر لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور… Continue 23reading پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد شریف خاندان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔عہدہ اور ساکھ دائو پر لگ گئی

کیپٹن (ر) صفدر اب بھی نواز شریف سے ماہانہ کتنی رقم وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  جولائی  2017

کیپٹن (ر) صفدر اب بھی نواز شریف سے ماہانہ کتنی رقم وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر اب بھی نواز شریف سے ماہانہ کتنی رقم وصول کرتے ہیں، تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے حوالے سے لکھا کہ انہوں نے اپنے اور اپنی بیگم مریم نواز کی جانب سے پانامہ… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر اب بھی نواز شریف سے ماہانہ کتنی رقم وصول کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

مائنس نوازشریف،استعفیٰ اور اسمبلیوں کا خاتمہ؟وزیراعظم کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس میں کیافیصلہ ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جولائی  2017

مائنس نوازشریف،استعفیٰ اور اسمبلیوں کا خاتمہ؟وزیراعظم کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس میں کیافیصلہ ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ نہ استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی اسمبلی توڑیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا غیر رسمی اجلاس ہوا‘ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماء اور قانونی ماہرین شریک… Continue 23reading مائنس نوازشریف،استعفیٰ اور اسمبلیوں کا خاتمہ؟وزیراعظم کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس میں کیافیصلہ ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

آج رات کیا ہونے والا ہے؟ زید حامد نے سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017

آج رات کیا ہونے والا ہے؟ زید حامد نے سنگین دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرانے کے بعد شریف خاندان شدید دباؤ کا شکار ہے، اسی حوالے دفاعی اور سکیورٹی تجزیہ کار زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے کہ آج رات شریف خاندان کے بچے پاکستان سے فرار… Continue 23reading آج رات کیا ہونے والا ہے؟ زید حامد نے سنگین دعویٰ کر دیا

وزیراعظم سے چوہدری نثار علی خان کی ون آن ون ملاقات

datetime 11  جولائی  2017

وزیراعظم سے چوہدری نثار علی خان کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات میں ملک بھر میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی غور۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ون آن ون ملاقات کی جس میں… Continue 23reading وزیراعظم سے چوہدری نثار علی خان کی ون آن ون ملاقات

سنگین نتائج کی دھمکیاں کس نے دیں؟ طارق شفیع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 11  جولائی  2017

سنگین نتائج کی دھمکیاں کس نے دیں؟ طارق شفیع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سنگین نتائج کی دھمکیاں کس نے دیں؟ طارق شفیع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ پر طارق شفیع نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ وکیل نے مجھے پڑھائے بغیر حلف نامہ کرایا ہے، اصل حقیقت تو… Continue 23reading سنگین نتائج کی دھمکیاں کس نے دیں؟ طارق شفیع نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد میں کیا ہے؟ بابر اعوان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد میں کیا ہے؟ بابر اعوان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد میں کیا ہے؟ بابر اعوان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعوان نے مطالبہ کیا کہ اثاثے چھپانے اور کالا دھن رکھنے کے جرم میں وزیر… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد میں کیا ہے؟ بابر اعوان نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا