بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کو بڑا جھٹکا،سینئر لیگی رہنما نے 60ارکان اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنالیا

datetime 12  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی )بزرگ سیاستدان سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد میر ے ساتھ ہے اور ’’ ان کو ‘‘ بڑا جھٹکا لگے گا ،جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف حکومت کرنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں۔

گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ 82اراکین اسمبلی تو قومی اسمبلی کے بجٹ کے اجلاس میں بھی آنے کو تیار نہیں تھے ۔پیپلز پارٹی کی طرح (ن) لیگ کو سب چھوڑ کر جارہے ہیں ۔60سے زائد اراکین قومی اسمبلی میرے ساتھ ہیں ان کو ایک بڑا جھٹکا لگے گا ۔ انہوں نے کہاکہ1993ء میں 228 میں سے صرف 31ارکان ان کے ساتھ رہ گئے تھے اور آج بھی وہی صورت حال ہے ۔ ان کے ساتھ کسی نے نہیں ڈوبنا ،میں بڑھکیں نہیں مارہا بلکہ زمینی حقائق بتا رہا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ ناراض اراکین کی ایک بڑی تعداد میرے ساتھ رابطے میں ہے اور جلد واضح ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…