منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکار ’’شین‘‘ سے ’’شادی‘‘ جاوید ہاشمی نے بالآخر کھل کر جواب دیدیا، ’’شین‘‘ کس کو پسند کرتی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار ’’شین‘‘ سے ’’شادی‘‘ جاوید ہاشمی نے بالآخر کھل کر جواب دیدیا، ’’شین‘‘ کس کو پسند کرتی ہے؟ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی نے اداکارہ ’’شین‘‘ سے اپنی شادی کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا تو یہ ہے کہ اِس نے میرے گلے میں ’’شین‘‘ ڈالی ہوئی تھی، اداکارہ شین کا شکریہ کے اس نے خود ہی کہہ دیا کہ مجھے عمران خان پسند ہیں۔ جاوید ہاشمی آج ملتان میں پریس کانفرنس کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ججز نے سسیلین مافیا اورگاڈ فادر کے ریمارکس دے کر فیصلہ دے دیا تھا۔آج پھر سازشیں

اپنے عروج پر ہیں، پہلے دھاندلی اور اب پاناما کا ایشوآ گیا، عمران کو تو ایشو چاہیے ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان میری تردید کریں کہ عدالتی مارشل لاء بارے نہیں کہا، مزید کہا کہ جرنیلوں اور ججزکی جائیدادوں کے بارے میں کیوں نہیں پوچھا جاتا؟ جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں نہیں کہتاکہ نوازشریف کااحتساب نہیں ہونا چاہیے، جے آئی ٹی متنازعہ ہونے پر ان کواعتراض کرنا چاہیے تھا۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جاوید ہاشمی کی اداکارہ ’’شین‘‘ کے ساتھ شادی کی افواہیں طویل عرصے سے پھیل رہی ہیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ جاوید ہاشمی نے اس سلسلے میں کھل کو جواب دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…