ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈار، خرم، زاہد حامد، خواجہ آصف، رانا تنویر عبوری کابینہ کے رکن ہونگے

datetime 1  اگست‬‮  2017

اسحاق ڈار، خرم، زاہد حامد، خواجہ آصف، رانا تنویر عبوری کابینہ کے رکن ہونگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری کابینہ میں جو وزراء شامل ہونگے ان کی منظوری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف نے باہمی مشارت سے دے دی ہے۔ ایک قومی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق عبوری کابینہ میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ ریونیو… Continue 23reading اسحاق ڈار، خرم، زاہد حامد، خواجہ آصف، رانا تنویر عبوری کابینہ کے رکن ہونگے

نواز شریف کی نا اہلی پر بھارت کو بہت زیادہ تکلیف ہے،پرویز مشرف

datetime 1  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی نا اہلی پر بھارت کو بہت زیادہ تکلیف ہے،پرویز مشرف

لندن(آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نا اہلی پر بھارت کو بہت زیادہ تکلیف ہے کیونکہ جس طرح مودی پاکستان کے خلاف لگا رہتا ہے نواز شریف اس کو برداشت کرتا رہتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ایک بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران سابق صدر… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی پر بھارت کو بہت زیادہ تکلیف ہے،پرویز مشرف

شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں 10ماہ کیلئے منتخب ہوں گے،شاہ محمود قریشی

datetime 1  اگست‬‮  2017

شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں 10ماہ کیلئے منتخب ہوں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قرشی نے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم منتخب ہونے کی صورت میں 45دن کیلئے نہیں بلکہ پورے 10ماہ کیلئے منتخب ہوں گے کیوں کہ شہباز شریف کے لئے پنجاب کی وزارت اعلیٰ چھوڑنا بیس چھوڑنے کے مترادف ہے شاہ محمود قرشی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی 45 دن کیلئے نہیں 10ماہ کیلئے منتخب ہوں گے،شاہ محمود قریشی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے اپنی ہی کابینہ نے جال بچھا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے اپنی ہی کابینہ نے جال بچھا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے اپنی ہی کابینہ نے جال بچھا دیا ہے۔ وفاقی دارلحکومت سے جانے والے اہم وزیر وزارت عظمیٰ کے لئے متحرک اور زمینی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزریاعظم آزاد کشمیر… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے اپنی ہی کابینہ نے جال بچھا دیا

شریف برادران ننگے ہوچکے ،ان کاتابوت نکل چکا،خودڈوب جائیں گے، شیخ رشید

datetime 1  اگست‬‮  2017

شریف برادران ننگے ہوچکے ،ان کاتابوت نکل چکا،خودڈوب جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ شریف برادران ننگے ہوچکے ،ان کاتابوت نکل چکا،خودڈوب جائیں گے ،قوم کی کشتی کنارے لگائیں گے ،جس ملک کی فوج اورعدلیہ زندہ ہوں وہ ملک کبھی شکست نہیں کھاسکتا۔نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویمویں انہوں نے کہاکہ قوم کوبتاچکاکہ شریف برادران چوراورڈاکوہیں ،یہ اب… Continue 23reading شریف برادران ننگے ہوچکے ،ان کاتابوت نکل چکا،خودڈوب جائیں گے، شیخ رشید

’’ہم صادق وامین ہیں، ہم نوازشریف ہیں‘‘سعد رفیق

datetime 1  اگست‬‮  2017

’’ہم صادق وامین ہیں، ہم نوازشریف ہیں‘‘سعد رفیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ’’ن‘‘ کاجنون سر چڑھ کر بولےگا، جمہوریت عوام کےساتھ، اقتدار اختیار کے ساتھ اور ریاست آئین کے ساتھ ہے۔ٹوئٹر پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کِس کِس کو ،کب تک، کہاں تک روکو گے! ہم… Continue 23reading ’’ہم صادق وامین ہیں، ہم نوازشریف ہیں‘‘سعد رفیق

نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ، عبوری یا مستقل وزیراعظم نہیں نامزد نہیں کرسکتے، کنور دلشاد

datetime 1  اگست‬‮  2017

نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ، عبوری یا مستقل وزیراعظم نہیں نامزد نہیں کرسکتے، کنور دلشاد

اسلام آباد (آن لائن) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ہیں اس لئے وہ عبوری یا مستقل وزیراعظم نامزد نہیں کر سکتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں میاں نواز… Continue 23reading نواز شریف پارٹی قیادت سے نا اہل ہو چکے ، عبوری یا مستقل وزیراعظم نہیں نامزد نہیں کرسکتے، کنور دلشاد

آئندہ وزیراعظم کونااہل یا برطرف کیاگیا تو کیا ہوگا؟ن لیگ کا نئی آئینی ترمیم پر غور،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  اگست‬‮  2017

آئندہ وزیراعظم کونااہل یا برطرف کیاگیا تو کیا ہوگا؟ن لیگ کا نئی آئینی ترمیم پر غور،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں مستقبل میں چیف ایگزیکٹو کے ممکنہ خلاء کو پر کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئین و قوانین میں ترامیم پر مشاورت شروع کر دی، ترامیم کے تحت کسی بھی وقت چیف ایگزیکٹو کی سبکدوشی، نا اہلی، برطرفی یا کسی اور وجہ سے خلاء آنے کی صورت… Continue 23reading آئندہ وزیراعظم کونااہل یا برطرف کیاگیا تو کیا ہوگا؟ن لیگ کا نئی آئینی ترمیم پر غور،تفصیلات سامنے آگئیں

جب میں وزیرکھیل تھا تو عمران خان نے کس طرح ’’پاکستان کو بیچ دیاتھا‘‘ جاوید ہاشمی نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017

جب میں وزیرکھیل تھا تو عمران خان نے کس طرح ’’پاکستان کو بیچ دیاتھا‘‘ جاوید ہاشمی نے سنگین الزام عائد کردیا

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان وپاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں بیان حلفی دے کرکہتا ہوں کہ2014 کے دھرنے کے موقع پر عمران خان نے ان سے ٹیکنوکریٹ حکومت اور بعد میں ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے حوالے سے بات کی تھی ، عمران نے… Continue 23reading جب میں وزیرکھیل تھا تو عمران خان نے کس طرح ’’پاکستان کو بیچ دیاتھا‘‘ جاوید ہاشمی نے سنگین الزام عائد کردیا