پہلی برسی پر برہان وانی کو زبردست خراج عقیدت ،بھارت سیخ پا ،پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگادیا
نئی دہلی (آئی این پی) بھارت پاکستان اور لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب برہان مظفر وانی کی پہلی برسی بھرپور انداز میں منائے جانے پر سیخ پا ہوگیا اور ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت اور سپانسرشپ کی مذمت کرنے کی ضرورت ہے ۔اتوار کو بھارتی… Continue 23reading پہلی برسی پر برہان وانی کو زبردست خراج عقیدت ،بھارت سیخ پا ،پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگادیا











































