جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپرنگ،ظفر الحق حجازی ذمے دار قرار

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے چودھری شوگر ملز کے فراہم کردہ ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے الزام کے معاملے پر ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ہے جس میں ایس ای سی پی کے سربراہ ظفرالحق حجازی کو ذمے دارقرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے قائم مقام ڈی جی کیپٹن(ر)احمد لطیف کی جانب سے

سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سربراہ ظفرالحق حجازی نے ماتحت افسران پر دبائو ڈالا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایس ای سی پی افسران ماہین فاطمہ،علی عظیم اکرام نے غیرقانونی احکامات تسلیم کیے،لہٰذاماہین فاطمہ اورعلی عظیم اکرام کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…