عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان اور نعیم الحق پر سنگین نوعیت کے الزامات کے چرچے پورے ملک میں جاری ہیں ۔ ان الزامات پر چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف تو آچکا ہے لیکن اب نعیم الحق کا بھی موقف آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عائشہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو میری طرف سے کبھی شادی کی پیشکش نہیں کی گئی ،نعیم الحق