وزارت معاملے پر خبریں بے بنیاد ہیں ،نواز شریف کا ساتھی ہوں دل سے کام کروں گا،دانیال عزیز
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ کے راہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ وزارت کے معاملے پر میری ناراضگی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ نواز شریف کا ساتھی ہوں ان کے لئے دل سے کام کروں گا ۔ انہوں نے یہ وضاحتی بیان ان کی جانب سے وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری… Continue 23reading وزارت معاملے پر خبریں بے بنیاد ہیں ،نواز شریف کا ساتھی ہوں دل سے کام کروں گا،دانیال عزیز











































