اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناماکیس، پاک فوج نے جواب دیدیا

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماکیس، پاک فوج نے جواب دے دیا، معروف سمیع ابراہیم نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ (ن) والوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کہاکہ ہمیں سپریم کورٹ سے اس کیس میں ضمانت دلوائی جائے جس کے جواب میں آرمی چیف نے واضح طور پر انکار کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج کا سیاست میں نہ تو آنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ہم سیاست کا حصہ ہیں۔ آپ ہمیں سیاست میں نہ لے کر آئیں،

سینئر صحافی نے کہاکہ آرمی چیف نے مزید یہ کہا کہ کسی بھی سیاسی مسئلے میں ہم کسی سیاست دان کے ساتھ مقدمہ لڑنے کو تیار نہیں۔ آپ سپریم کورٹ جائیں اور اپنے کیس کا سامناکریں، واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی پاناما لیکس آنے کے بعد حکومت کی جانب سے فوج کو اپنی مدد کے لیے پُکارنے کی خبریں گردش کرتی رہی ہیں لیکن اس وقت یہ معلوم نہیں تھا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کو کیا جواب دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…