خوفناک دھمکیاں، پاناما کیس پرکام کرنیوالے جے آئی ٹی ممبران نے انتہائی قدم اٹھالیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خوفناک دھمکیاں، پاناما کیس پرکام کرنیوالے جے آئی ٹی ممبران نے انتہائی قدم اٹھالیا، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے کچھ ممبران نے اپنے خاندان کو ملک سے باہر بھیج دیا ہے۔ انہوں… Continue 23reading خوفناک دھمکیاں، پاناما کیس پرکام کرنیوالے جے آئی ٹی ممبران نے انتہائی قدم اٹھالیا









































