اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  طلال چوہدری اور دانیال عزیز بھی نئی وفاقی کابینہ میں شامل۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے طلال چوہدری اور دانیال عزیز کے حق میں مہم چلائی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھاکہ انہیں بھی وزیر بنایا جائے۔ .

اب ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف نے ان کی یہ بات سن لی ہے اسی لیے دونوں افراد کو نئی وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کووزیر مملکت برائے داخلہ بنایا گیا ہے جبکہ اس وزارت کے وفاقی وزیر احسن اقبال ہوں گے۔ دانیال عزیز کو بھی وزیر مملکت بنایا گیا ہے تاہم انہیں وزارت کا قلمدان بعد میں سونپا جائے گا۔واضح رہے کہ دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے پانامہ کیس میں شریف فیملی کا بھرپور دفاع کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…