عائشہ گلالئی کے بعد ماروی میمن کا عمران خان پر بڑا حملہ،سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنماء اوربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف عائشہ گلالئی کے الزامات درست ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلالئی اس دھرتی کی بیٹی ہے اوران کی کردار کشی… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد ماروی میمن کا عمران خان پر بڑا حملہ،سنگین الزام عائد کردیا