ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف آئین شکن اور اور عوام دشمن تھے ،انکی آمرانہ پالیسیوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلادیں، خواجہ سعد رفیق

datetime 5  اگست‬‮  2017

پرویز مشرف آئین شکن اور اور عوام دشمن تھے ،انکی آمرانہ پالیسیوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلادیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (آ ئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویز مشرف آئین شکن اور اور عوام دشمن تھے ،ان کی آمرانہ پالیسیوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلادیں، جمہوریت کو گزند پہنچانے والے ڈکٹیٹر تاریخ کے کوڑا دان کی نظر ہوگئے ،آج ان کی قبروں پر رونے والابھی… Continue 23reading پرویز مشرف آئین شکن اور اور عوام دشمن تھے ،انکی آمرانہ پالیسیوں نے پاکستان کی بنیادیں ہلادیں، خواجہ سعد رفیق

عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی چینل کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی چینل کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان پر نامناسب میسجز کا الزام لگانے والی عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی ٹی وی کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا۔ تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے مطابق عائشہ گلا لئی نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک تھیں پروگرام ختم ہونے… Continue 23reading عائشہ گلا لئی نے تین سال قبل ایک نجی چینل کے عملہ میں اپنی بالیاں چرانے کا الزام بھی لگایا تھا،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

آصفہ بھٹو زرداری بھی عائشہ گل لئی کے حق میں بول پڑیں

datetime 5  اگست‬‮  2017

آصفہ بھٹو زرداری بھی عائشہ گل لئی کے حق میں بول پڑیں

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے ۔ ہفتہ کے روز آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے حق میں سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئٹر… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری بھی عائشہ گل لئی کے حق میں بول پڑیں

عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی

datetime 5  اگست‬‮  2017

عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان کو معافی مانگنے کی پیشکش کر دی، عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ معاملہ کمیٹی تک چلاگیاہے،ایسانہ ہوکہ… Continue 23reading عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی،عائشہ گلالئی

کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے کو من پسند تاریخ میں میسج کرنا ممکن

datetime 5  اگست‬‮  2017

کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے کو من پسند تاریخ میں میسج کرنا ممکن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے شخص کو اپنی من پسند تاریخ میں میسج کرنا عین ممکن ہے۔ پاکستان میں بھی موجود ہیکرز ایسا کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف صحافی مبشر لقمان نے عائشہ گلالئی اور عمران خان کے… Continue 23reading کسی کا فون ہیک کر کے اس کے نمبر سے کسی دوسرے کو من پسند تاریخ میں میسج کرنا ممکن

سیتا وائٹ کا کیا قصہ تھا؟ پہلی بار عمران خان متنازعہ معاملے پر بول پڑے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017

سیتا وائٹ کا کیا قصہ تھا؟ پہلی بار عمران خان متنازعہ معاملے پر بول پڑے، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیتا وائٹ کا کیا قصہ تھا؟ پہلی بار عمران خان متنازعہ معاملے پر بول پڑے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے الزامات کے پیچھے مسلم لیگ (ن) اور اس کا پیسہ چلا ہے، مجھے خدشہ تھا کہ میرے خلاف سیتا وائٹ کا کیس اچھالا جائے… Continue 23reading سیتا وائٹ کا کیا قصہ تھا؟ پہلی بار عمران خان متنازعہ معاملے پر بول پڑے، حیرت انگیز انکشافات

الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی

datetime 5  اگست‬‮  2017

الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کرپشن کا نہیں بلکہ فراڈ، دھوکہ دہی اور انصاف کے راستے میں… Continue 23reading الزام ثابت ہوگیا، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 7 سال قید، خبر نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی

خواجہ آصف نے وزارت کا حلف اٹھاتے ہی تحریک انصاف کیخلاف بڑی کارروائی شروع کردی

datetime 4  اگست‬‮  2017

خواجہ آصف نے وزارت کا حلف اٹھاتے ہی تحریک انصاف کیخلاف بڑی کارروائی شروع کردی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) وزیرخارجہ خواجہ محمد آ صف نے قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے 2014میں استعفیٰ کی مدت کے دوران تنخواہوں اور دیگر مراعات کی مد میں حاصل کرنے والے فنڈزکی تفصیلات حاصل کرنے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی سرادار ایاز… Continue 23reading خواجہ آصف نے وزارت کا حلف اٹھاتے ہی تحریک انصاف کیخلاف بڑی کارروائی شروع کردی

زرنیش مل گئی، لاکھوں پاکستانیوں کی کوششیں اور دعائیں رنگ لے آئیں، اغوا ہونے والی بچی کیسے ملی؟ حیران کن تفصیلات

datetime 4  اگست‬‮  2017

زرنیش مل گئی، لاکھوں پاکستانیوں کی کوششیں اور دعائیں رنگ لے آئیں، اغوا ہونے والی بچی کیسے ملی؟ حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والی سات سالہ زرنیش نوید کو پندرہ لاکھ روپے تاوان دے کر اغوا کاروں سے چھڑا لیا گیا، تفصیلات کے مطابق 28 جولائی کو راولپنڈی میں گھر سے باہر دو موٹر سائیکل سواروں نے سات سالہ زرنیش کو اغوا کر لیا تھا، بچی کی چیخیں سن… Continue 23reading زرنیش مل گئی، لاکھوں پاکستانیوں کی کوششیں اور دعائیں رنگ لے آئیں، اغوا ہونے والی بچی کیسے ملی؟ حیران کن تفصیلات