آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، 600 ٹینکرز کی روانگی معطل
کراچی (آئی این پی ) آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کے چیر مین میر یوسف شاہوانی نے سندھ اور پنجاب میں کرایوں میں جبری کٹوتی، اوگرا سمیت حکومتی اداروں کے سخت رویئے اور موٹروے پولیس کی جانب سے ناجائز جرمانے اور چالان کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، 600 ٹینکرز کی روانگی معطل











































