اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

datetime 6  اگست‬‮  2017

پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

کراچی (آن لائن) پی آئی اے کے آئی ٹی نظام میں فنی خرابی کے باعث دنیا بھر سے رابطے منقطع ہوگئے ،خرابی کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا نظام رات 12بجے خراب ہوالاکھوں روپے تنخواہ لینے والا عملہ بارہ گھنٹے… Continue 23reading پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا ، پروازیں گھنٹوں لیٹ

عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

datetime 6  اگست‬‮  2017

عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صوبائی وزیر زعیم قادری نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کی خواتین نے عائشہ احد ملک کو ساتھ بٹھا کر سیاسی اسٹنٹ کیا ، عائشہ گلالئی کو ہم نے لانچ نہیں کیا لیکن پی ٹی آئی کی سیاست سب پر واضح ہو گئی ،… Continue 23reading عائشہ احد ملک کی پریس کانفرنس کے بھونڈے مذاق پر پوری قوم پی ٹی آئی کا مذاق اڑا رہی ہے‘ زعیم قادری

گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

datetime 6  اگست‬‮  2017

گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، قومی اسمبلی کی رکن  عائشہ گلالئی کے حوالے سے اپنا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پانچویں روز تک اپنی مطلقہ بیویوں جمائما گولڈ اسمتھ اور محترمہ ریحام خان سے اپنی ہمدردی اور حمایت حاصل کرنے میں سخت ترین کوششوں کے باوجود ناکام رہے… Continue 23reading گلالئی اسکینڈل سامنے آنے کے بعدعمران خان سخت کوششوں کے باوجود جمائما اور ریحام کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام

مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

datetime 6  اگست‬‮  2017

مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان فلیش پوائنٹ بن چکا ہے اگر عالمی برادری نے اس مسئلے کو توجہ نہ دی تو دونوں ممالک کے مابین مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،پاکستان کے جن حکمرانوں نے مسئلہ کشمیر… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،عالمی برادری مداخلت کرے ، رفیق تارڑ

دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

datetime 6  اگست‬‮  2017

دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

کمالیہ(این این آئی) دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں اور کاشتکار نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دریائے راوی میں نچلے درجہ کا سیلاب آگیا جس کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں ٗ متعدد کاشتکاروں کے گھر بھی پانی… Continue 23reading دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان اور یاسمین راشد نے عائشہ احد کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، اس پریس کانفرنس میں عائشہ احد کا کہنا تھا کہ گزشتہ 7… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے ساتھ اب عائشہ احد بھی، ن لیگ کا مبینہ وار الٹا پڑ گیا، حیرت انگیز انکشافات

عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عائشہ احد کی جانب سے حمزہ شہباز شریف پر لگائے جانے والے الزامات پر اپنے پیغام میں کہا کہ کیا… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر الزامات کا معاملہ بھی بڑھ گیا، عمران خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا

datetime 5  اگست‬‮  2017

ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا، تفصیلات کے مطابق عائشہ احد نے کہا ہے کہ جیسے عمران خان اور عائشہ گلالئی معاملے کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی ہے، ویسے ہی میرے معاملے کی تحقیقات… Continue 23reading ہاں! میں نواز شریف سے لندن میں ملتی رہی، معروف خاتون کے حیرت انگیز انکشافات، شریف فیملی کو بڑا جھٹکا

عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا، سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے کہا کہ میرے عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ پر عائشہ گلالئی کو بغیر ثبوتوں کے الزامات نہیں لگانے چاہئیں۔ افتخار چوہدری نے عائشہ گلالئی کی… Continue 23reading عمران خان کے بڑے مخالف افتخار چوہدری کا عائشہ گلالئی کو اہم مشورہ، سب کو حیران کردیا