بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

چند پیسوں کی خاطر بکنے والی نہیں ، خان ہوں کبھی پیٹھ پر وار نہیں کیا ، ریحام خان

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

ہری پور (آن لائن) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے قرآن پاک اٹھا کر کہا ہے کہ کتاب لکھنے میں نواز شریف یا شہباز شریف کا ہاتھ نہیں ہے اور آج تک عائشہ گلالئی اور امیر مقام سے نہیں ملی اور نہ ہی کوئی رابطہ ہوا ہے ۔ اتوار کے روز ریحام خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاتھ میں قرآن پاک اٹھا لیا اور کہا کہ کہ انہوں نے جو کتاب لکھی ہے اس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف یا شبہاز شریف نے کسی قسم کی سپورٹ نہیں کی ہے اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی اور

امیر مقام سے آج تک زندگی میں نہیں ملی ہوں ۔ ریحام خان نے کہا کہ سچ پر ہوں اور کوئی بھی چیلنج نہیں کر سکتا ہے ۔ خان ہوں کبھی پیٹھ پر وار نہیں کیا اور ان انسانوں میں نہیں جو چند پیسوں کی خاطر بک جاتے ہیں ۔ ریحام خان نے کہا کہ دو سال سے خاموش بیٹھی ہوں لیکن اب معاملات کو پی ٹی آئی کے مخالف جوڑا جا رہا ہے کہ شاید ریحام کسی کے کہنے پر پی ٹی آئی کی پگڑی اچھالے گی ۔ انہوں نے عمران خان کے سوال پر جواب دیا کہ وہ عائشہ گلالئی کے معاملے پر بات نہیں کریں گی

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…