جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں ٗنقل مکانی کا سلسلہ شروع

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمالیہ(این این آئی) دریائے راوی میں سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں اور کاشتکار نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دریائے راوی میں نچلے درجہ کا سیلاب آگیا جس کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں ٗ

متعدد کاشتکاروں کے گھر بھی پانی کی زد میں آگئے اور متاثرہ علاقوں سے کسانوں کی نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہوگیاسیلاب کی وجہ سے مل فتیانہ، حویلی تارا، محمد شاہ ،خان دا چک، جھلار سگلہ اور دیگر علاقے زیر آب آنے کے نتیجے میں معمولات زندگی بھی متاثر ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…