پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

17  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

واشنگٹن /نیویارک (این این آئی)امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کی مخالفت کے باوجود پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا ۔جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 151ووٹ حاصل کر کے پاکستان چوتھی بار ایشیا بحرالکاہل ریجن سے انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوا۔ پاکستان کا انتخاب تین سال… Continue 23reading پاکستان چوتھی بار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

16  اکتوبر‬‮  2017

آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق حاصل ہے،سول ملٹری تناؤ موجود نہیں،اختلاف رائے ضرور ہو سکتا ہے،پارلیمنٹ ہی عدلیہ اور فوج کا احتساب کرسکتی ہے کوئی شخص نہیں کر سکتا،فی الحال ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں اگر اتفاق رائے… Continue 23reading آرمی چیف کو معیشت پر رائے دینے کا حق ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کردیا

پاکستان کے اہم علاقے پرامریکی میزائل حملے،ملبے سے بڑی تعداد میں لاشیں برآمد،افسوسناک انکشافات‎

16  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے پرامریکی میزائل حملے،ملبے سے بڑی تعداد میں لاشیں برآمد،افسوسناک انکشافات‎

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک) پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے میزائلوں کی بارش کر دی، تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں امریکی ڈرون طیارے نے میزائلوں کے یکے بعد دیگرے حملے کیے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈرون نے کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں ابوبکر نامی شخص کے گھر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے پرامریکی میزائل حملے،ملبے سے بڑی تعداد میں لاشیں برآمد،افسوسناک انکشافات‎

آرمی چیف کی معیشت پر تشویش کا اسحاق ڈار نے بھی جواب دیدیا

16  اکتوبر‬‮  2017

آرمی چیف کی معیشت پر تشویش کا اسحاق ڈار نے بھی جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ سیکیورٹی اور معیشت کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں تاہم وسائل بڑھیں گے تو سیکیورٹی معاملات بھی بہتر ہوں گے ٗ ملکی برآمدات کو بڑھانے اور درآمدات کو کم کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گئے ہیں، پہلی سہ ماہی کے دوران… Continue 23reading آرمی چیف کی معیشت پر تشویش کا اسحاق ڈار نے بھی جواب دیدیا

پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا

16  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک)پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا، تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں امریکی ڈرون طیارے نے میزائلوں کی بارش کردی، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈرون نے کرم ایجنسی کے علاقے غوز گڑھی میں ابوبکر نامی شخص کے گھر پر کم از کم چار میزائل فائر کئے… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے پرامریکہ نے حملہ کردیا

سول ملٹری تعلقات ،احسن اقبال نے اہم ترین اعلان کردیا

16  اکتوبر‬‮  2017

سول ملٹری تعلقات ،احسن اقبال نے اہم ترین اعلان کردیا

ننکانہ صاحب(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ پاک فوج کے ہر ایک سپاہی کی عزت کرتے ہیں ٗان کا بیان فوج کیخلاف نہیں تھا ٗایک طبقہ کہتا ہے کہ ملک میں ہر چیز بیڑا غرق اور ستیاناس ہے ٗ ہمیں ایسا کہنے والے طبقے سے اختلاف ہے ٗمیڈیا… Continue 23reading سول ملٹری تعلقات ،احسن اقبال نے اہم ترین اعلان کردیا

بالاخر عمران خان نے ہار مان لی،اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

16  اکتوبر‬‮  2017

بالاخر عمران خان نے ہار مان لی،اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)باہمی مشاورت کے بعد عمرا ن خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ 26اکتوبر کو رضاکارانہ طور پر الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوں گے،الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کو بھجوادئیے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان… Continue 23reading بالاخر عمران خان نے ہار مان لی،اہم ترین فیصلے کا اعلان کردیاگیا

حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

16  اکتوبر‬‮  2017

حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) نادرا اور ٹریفک پولیس کی طرز پر محکمہ ایکسائز نے بھی ٹیکس کولیکشن کے لیے وین بنانے کا فیصلہ کرلیا ،لاہورکے لیے چارجبکہ باقی ہر ریجنزکے لیے ایک ایک وین مختص ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایکسائزاکرم اشرف گوندل کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائزکی ناکہ بندی اورپراپرٹی ٹیکس… Continue 23reading حکومت نے عوام سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے حیرت انگیز طریقہ کار کی منظوری دیدی

فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

16  اکتوبر‬‮  2017

فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے قیادت کو آئندہ عام انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کی تجویز دیدی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے رہنماؤں اور کارکنوں کو آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا حکم تو دے دیا ہے لیکن امیدواروں کے نام فائنل نہ… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع،پارٹی رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا