نواز شریف نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کرلی
لند ن(آن لائن)پاکستان کے لیے برطانیہ کے تجارتی ایلچی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کرلی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی نے ملاقات کی۔ ایک گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں پاک برطانیہ… Continue 23reading نواز شریف نے برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت قبول کرلی







































