’’نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی گرفتاری‘‘ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر کرپشن ریفرنسز کی پہلی سماعت کے دوران ہی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (آئی این پی)احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں نواز شریف،مریم نواز،حسن نوازاور حسین نواز کے دوبارہ طلبی کے سمن جاری کرد یئے ، ریفرنسز کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی،نیب پراسیکیوٹر نے شریف خاندان کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ منگل کو شریف خاندان کے… Continue 23reading ’’نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد کی گرفتاری‘‘ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر کرپشن ریفرنسز کی پہلی سماعت کے دوران ہی فیصلہ سنا دیا











































