ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن پر آئینی سوالات اٹھیں گے ٗسیکرٹری الیکشن کمیشن نے حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے خط لکھ دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن پر آئینی سوالات اٹھیں گے ٗسیکرٹری الیکشن کمیشن نے حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے لہٰذا حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ انتخابی اصلاحات قانون پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بابر یعقوب نے کہا کہ نئے الیکشن قانون کے کچھ حصوں… Continue 23reading نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن پر آئینی سوالات اٹھیں گے ٗسیکرٹری الیکشن کمیشن نے حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے خط لکھ دیا

کیپٹن(ر) صفدر اور عائشہ گلا لئی کی اسمبلی رکنیت معطل نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر) صفدر اور عائشہ گلا لئی کی اسمبلی رکنیت معطل نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد ممبر قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر اور عائشہ گلا لئی سمیت 261ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں سابق وزیراعظم… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر اور عائشہ گلا لئی کی اسمبلی رکنیت معطل نوٹیفکیشن جاری

شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور

لاہور(آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی… Continue 23reading شریف خاندان کے کیسز کی کارروائی ٹی وی پر دکھانے کی درخواست منظور

نوازشریف لندن میں بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں نے تشویشناک صورتحال سے با خبر کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف لندن میں بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں نے تشویشناک صورتحال سے با خبر کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اہلیہ کلثوم نواز کی بیماری، سیاسی دباﺅ اور آرام نہ کرنے کے سبب علیل ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم اس وقت ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں، ہر دو گھنٹے پر ان کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول چیک کیا جاتا ہے۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں… Continue 23reading نوازشریف لندن میں بیمار پڑ گئے، ڈاکٹروں نے تشویشناک صورتحال سے با خبر کردیا

شیخ رشید کیخلاف نااہلی کیس، پہلے ہی دن یہ کیا کام ہوگیا،سب حیران

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

شیخ رشید کیخلاف نااہلی کیس، پہلے ہی دن یہ کیا کام ہوگیا،سب حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف نا اہلی کی درخواست کی سماعت ڈی لسٹ ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف بینچ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ڈی لسٹ ہوئی ہے۔ یادرہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما شکیل اعوان نے… Continue 23reading شیخ رشید کیخلاف نااہلی کیس، پہلے ہی دن یہ کیا کام ہوگیا،سب حیران

پارٹی فنڈ نگ کیس،عمران خان کے جمع کرائے گئے ثبوت جعلی، کمپنیوں کے ریکارڈ ٹمپرکررہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے پول کھول دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

پارٹی فنڈ نگ کیس،عمران خان کے جمع کرائے گئے ثبوت جعلی، کمپنیوں کے ریکارڈ ٹمپرکررہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے پول کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان کی جمع کرائی گئی تفصیلات میں منی ٹریل اور بینک اکاؤنٹس کا ذکر نہیں ہے‘ عمران خان نے عدالت میں جو ثبوت جمع کرائے ہیں وہ جعلی ہیں‘ عمران خان نے شوکت خانم کو دیئے… Continue 23reading پارٹی فنڈ نگ کیس،عمران خان کے جمع کرائے گئے ثبوت جعلی، کمپنیوں کے ریکارڈ ٹمپرکررہے ہیں،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنما نے پول کھول دیا

جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو اپنے ہی فلیٹس کے باہر غلط گاڑی پارک کرنے پر65پاؤنڈ کاجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق زیرمقدمہ مے فیئراپارٹمنٹس کے باہر غلط گاڑی کھڑی دیکھ کرمتعلقہ اہلکار موقع پر پہنچ گئے، یہ مرسڈیز گاڑی شریف فیملی کی ملکیت اور نوازشریف کے زیراستعمال ہے، پولیس نے 65پاؤنڈ پارکنگ جرمانہ… Continue 23reading جیسی کرنی ویسی بھرنی ،لندن میں شریف فیملی کیخلاف اچانک بڑی کارروائی، موقع پر ہی سزا سنا دی گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کا قیمتی نقصان۔۔۔اہم شخصیت انتقال کر گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کا قیمتی نقصان۔۔۔اہم شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)پاکستان کے سابق چیف جسٹس اجمل میاں کراچی میں انتقال کر گئے ،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائیگی ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اجمل میاں کراچی میں انتقال کر گئے ۔اہلخانہ کے مطابق ان کی نماز… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کا قیمتی نقصان۔۔۔اہم شخصیت انتقال کر گئی

کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے اس سوال پر اسحاق ڈار نے ایسا ردعمل دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے اس سوال پر اسحاق ڈار نے ایسا ردعمل دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے  جیسے ہی احتساب عدالت پہنچے تواس موقع پر صحافی نے اسحاق ڈار سے ایسا سوال پوچھ لیاجس پر اسحاق ڈار کا ایسا ردعمل آیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،نجی ٹی وی  کے مطابق وزیر خزانہ پیشی کیلئے احتساب عدالت… Continue 23reading کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے اس سوال پر اسحاق ڈار نے ایسا ردعمل دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا