ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حساس علاقے میں بم دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حساس علاقے میں بم دھماکہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے، تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے نزدیک سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب شدیددھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور دس فراز کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں

مزیدشہادتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے ،جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا ہے اور کارروائی شروع کر دی ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکہ خودکش ہو سکتاہے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور سیکورٹی فورسز نے آپریشن شروع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…