اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

،کوئی ہمیں کھانے کی کوشش کرے گا،تو لوہے کا چنا ثابت ہونگے،فاروق ستار

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ ہمیں بھی برابر کا پاکستانی سمجھناہوگا،کراچی والوں کو جلد ان کا حق ملنے والا ہے،کوئی ہمیں کھانے کی کوشش کرے گا،تو لوہے کا چنا ثابت ہونگے،آپ ہماری ایک وکٹ گرائیں گے ہم ہزاروں اور کھڑی کردینگے۔ پیر کو فاروق ستار نے تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سارے وڈیرے پیپلزپارٹی میں موجودہیں۔ غریب لوگ ایوانوں میں آئیں گے توہی تبدیلی

آئے گی۔آپ ایک وکٹ گرائیں گے ہم ہزاروںاور کھڑی کردینگے ۔ گرم موسم میںبھی طالبعلموں کے حوصلے بلندرہے ،ہمیں بھی برابر کا پاکستانی سمھجنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ طالبعلموں کا جنون حدسے زیادہ ہے۔کراچی والوں کو جلد ان کا حق ملنے والاہے۔ کوئی ہمیں کھانے کی کوشش کرگے گا تولوہے کا چنا ثابت ہوں گے۔(خ ف)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…